تعارف :۔ صوبے میں اردو اکادمی اردو زبان وادب کے فروغ کے لیے حکومت اتر پردیش کے ذریعہ اتر پردیش اردو اکادمی کا قیام جنوری 1972 ءمیں عمل میں آیا تھا ۔ اکادمی اپنے قیام کے بعد سے اردو زبان وادب کی ترویج واشاعت کے تحت بھی جن مقاصد پر عمل پیر ان میں بالخصوص اردو کے قدیم شہ پاروں کی ایڈیٹنگ کرکے ان کی اشاعت ، بچوں سے متعلق ادبی کتب کی اشاعت ، اردو تعلیم حاصل کرنے والے طلبا ءوطالبات کو درجہ چھ سے لیکر ایم فل اور پی۔ایچ۔ ڈی۔ درجات تک میرٹ حاصل کرنے والے طلبا طلبات کووظائف دیے جاتے ہیں-
Read More